سوال: کابلی والے کو جیل کیوں بھیجا گیا؟

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersسوال: کابلی والے کو جیل کیوں بھیجا گیا؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
ج: منی کے پڑوس میں ایک چپراسی نے رحمت سے ایک چادر لی تھی اور پھر وہ دام دینے سے انکار کر رہا تھا اس بات پر جھگڑا ہو گیا اور رحمت نے غصے میں آکر چپراسی پر چھری سے حملہ کر دیا اور اس بات پر اسے جیل بھیجا گیا۔