سوال: کابلی والے کے پاس اپنی بیٹی کی کیا نشانی تھی؟

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersسوال: کابلی والے کے پاس اپنی بیٹی کی کیا نشانی تھی؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
ج: کابلی والے کے پاس ایک میلے کاغذ کی گڑیا تھی جس پر اس کی بیٹی کے ہاتھ کا نشان بنا ہوا تھا۔