سوال: گھوڑا شکاری کے قابو سے کیوں نہ نکل سکا؟

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersسوال: گھوڑا شکاری کے قابو سے کیوں نہ نکل سکا؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
ج: گھوڑا شکاری کے قابو سے اس لیے نہ نکل سکا کیونکہ اس کے منہ میں لگام تھی اور جدھر شکاری چاہتا تھا اسے موڑتا تھا۔