سوال: ہرن سے بدلہ لینے کی کیا ترکیب گھوڑے کی سمجھ میں آئی؟

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersسوال: ہرن سے بدلہ لینے کی کیا ترکیب گھوڑے کی سمجھ میں آئی؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
ج: ہرن سے بدلہ لینے کی ترکیب جو گھوڑے کی سمجھ میں آئی وہ یہ تھی کہ اس نے ایک شکاری کو دیکھا اور اسے کہا کہ اگر میں آپ کو شکار دکھاؤں تو کیا تم اسے مار ڈالو گے؟ اس نے جواب میں کہا میرا کام تو یہی ہے۔ اس طرح اس نے شکاری کی مدد لے کر ہرن کو مار دیا۔