شرک کی کتنی اقسام ہیں؟ نام لکھیں

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتشرک کی کتنی اقسام ہیں؟ نام لکھیں
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: شرک کی تین اقسام ہیں:
۱) ذات میں شرک
۲) صفات میں شرک
۳) صفات کے تقاضوں میں شرک