غالب کے ہم عصر دو معروف شاعروں کے نام۔

ادبی محفلCategory: اردو ادب معروضی سوالاتغالب کے ہم عصر دو معروف شاعروں کے نام۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
مرزا غالب کے دو مشہور ہمعصر شاعروں میں مومن خان مومن اور شیخ ابراہیم ذوق کا نام لیا جا سکتا ہے۔