لوگوں نے شرک کرتے ہوئے کن کن کو پوجنا شروع کردیا؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتلوگوں نے شرک کرتے ہوئے کن کن کو پوجنا شروع کردیا؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: لوگوں نے جس چیز کو ہیبت ناک دیکھا، اس سے ایسے خوفزدہ ہوئے کہ اسے دیوتا سمجھ لیا اور اس کی پوجا پاٹ شروع کر دی۔ اس طرح انھوں نے آگ کا دیوتا، سمندر کا دیوتا اور آندھیوں کا دیوتا گھڑ لیے۔