مولوی عبدالحق کو بابائے اردو کیوں کہا جاتا ہے؟

ادبی محفلCategory: اردو ادب معروضی سوالاتمولوی عبدالحق کو بابائے اردو کیوں کہا جاتا ہے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب : جب گاندھی جی اردو کی جان کو آگئے اور اردو کے راستے میں ہندی کو اہمیت دینے لگے تو مولوی صاحب نے انجمن ترقی اردو کا دفتر اورنگ آباد سے دلی منتقل کردیا اور وہاں اردو کو فروغ دینے لگے۔ جب مولوی صاحب نے اردو کی خاطر گاندھی جی سے ٹکر لی تو آپ اردو کے قائداعظم بن گئے اور بابائے اردو کہلانے لگے۔