- You must enroll in this course to access course content.
Advertisement
قرة العین کا تعلق گلگت بلتستان پاکستان سے ہے اور یہ بارہویں جماعت کی طالبہ ہیں۔ اردو اور دیگر زبانوں کے ادب کا مطالعہ کرنے اور لکھنے کا شوق رکھتی ہیں۔ نیچے کے اسباق میں آپ ان کی تحاریر پڑھیں گے۔
Advertisement