اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی مشہور آدمی کو گود میں لیا ہے۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںاگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی مشہور آدمی کو گود میں لیا ہے۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرے کرمانیؒ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی مشہور آدمی کو گود میں لیا ہے تو  اس امر کی دلیل ہے کہ وہ شخص نیک اور صالح ہوگا اور دین کی خیر پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بچے کو گود میں لیا ہے تو دلیل ہے کہ محبوب فرزند کا خواستگار ہے۔ اور اگر دیکھے کہ شیر برلور کو آغوش میں لیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ دشمن سے صلح کرے گا۔