About Us

URDUNOTES.COM ویب سائٹ جاری کرنے کا بنیادی مقصد اردو زبان کو انٹرنیٹ پر اُن بلندیوں پر پہنچانا ہے جن بلندیوں پر باقی زبانیں ہیں۔ انٹرنیٹ پر بہت کم ویب سائٹ ایسی نظر آئیں گی جو اُردو ادب کو فروغ دینے کے مقصد سے بنی ہوں۔

اِس ویب سائٹ کے ذريعے ہم اُردو میں اپنے ساتھیوں تک مطالعہ کے مواد کو پہنچانا چاہتے ہیں تاکہ اُردو کے چاہنے والے لوگوں کو بھی انٹرنیٹ پر ہر ضرورت کا مواد میسّر ہو جاۓ۔

اگر آپ کو یہ ویب سائٹ پسند آے تو مہربانی کرکے اپنے لکھے ہوے آرٹیکلز، نوٹس، مضمون،شاعری اور جو بھی آپ کے پاس موجود ہو تو ہماری سائٹ پر ضرور شائع کریں اور ہمارے مقصد کو پورا کرنے میں ہماری مدد کریں!

شکریہ!