خواب میں آلو بخارا دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں آلو بخارا دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
آلو بخارا برموسم دیکھنا رزق ہے یا پھر غائب شخص حاضر ہوا ہے یا ہو جائے گا، اور بے موسم دیکھنا بیاری یاغم ہے، اگر مریض دیکھے کہ وہ آلو بخارا کھا رہا ہے، تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ شفایاب ہوگا۔