خواب میں آلو دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں آلو دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت ابن سرینؒ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں الو سرخ یا سیاہ اپنے وقت پر دیکھے تو دلیل مال اور مراد کی ہے۔ اور آلو زرد بیماری کی دلیل ہے۔اور اگر دیکھے کہ آلوزرد یا سرخ یا سیاہ ہیں اور ان کا مزہ شیریں ہے خود لے یا کوئی اس کو دے اور کھائے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور مراد پائے گا اور اگر خواب میں آلوزرد بے موسمے کھائے تو غم و اندوہ، مصیبت اور خصومت کی دلیل ہے اور اگر ترش ہیں، تو اچھے ہیں۔