خواب میں آواز سننا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں آواز سننا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت ابن سرینؒ نے فرمایا ہےکہ اگر مرد کی آواز خواب میں بلند ہے تو دلیل ہے کہ لوگوں میں بزرگی پائے گا اور اگر کوئی دیکھے کہ اس کی آواز بلند ہوگئی تھی تو یہ اس کے بلندی قدر کی دلیل ہے کہ اس کا نام اور آواز بلند ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی آواز بلند ہوگی تیھ تو یہ اس کے بلندئ قدر کی دلیل ہے کہ اس کا نام اور آواز بلند ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی آواز کمزور ہوگئی تھی تو دلیل ہے کہ اس کا نام اور آواز ضعیف ہوگی۔ چنانچہ کوئی اس کویاد نہ کرے گا۔حضرت کرمانیؒ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آواز کی بلندی مردوں کےلئے بزرگی اور بلندئ نام کی دلیل ہے اور عورتوں کے لئے خواب میں آواز بلند کا دیکھنا برا ہے۔