خواب میں افیون دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں افیون دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ افیون کا خواب میں دیکھنا غم اور اندیشہ کی دلیل ہے اور افیون کا خواب میں کھانا غم و اندوہ اور مصیبت اور رنج کی دلیل ہے۔