خواب میں اقرار کرنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں اقرار کرنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
خواب میں کسی کا کسی آدمی کی غلامی کا اقرار کرنا اس سے عداوت کا اقرار ہے۔ اور کسی گناہ کا یا معصیت کا اقرار کرنا عزت و مقام اور توبہ کی دلیل ہے۔ اور خواب میں کسی کے قتل کا اقرار کرنا سرداری اور حکومت کے حاصل ہونے کی علامت ہے۔