خواب میں الج دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں الج دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
الج کو عربی میں زعرور کہتے ہیں۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ الج کھاتا ہے۔ تو رنج اور بیماری کی دلیل ہے۔ حضرت کرمانیؒ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے پاس الج ہے یا کسی کودی ہے۔ یا اس کے گھر کے باہرڈالا اور نہ کھاتی تو دلیل ہے کہ رنج و بیماری سے امن ہوگا۔ حاصل یہ ہے کہ خواب میں الج کا کھانا خیر اور فائدہ نہیں دیتا ہے۔