خواب میں الوچہ دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں الوچہ دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
اگر آلوچہ اس کے موسم میں دیکھا ہے تو یہ خیر و عافیت کی دلیل ہے، اور اگر بے موسم دیکھا ہے تو یہ فکر وغم اور مشقت کی دلیل ہے۔ آلوچہ کا درخت ایسے آدمی کی علامت ہے جو تمام لوگوں کو نفع پہنچاتا ہے۔