خواب میں ایلچی دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں ایلچی دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
خواب میں ایلچی (قاصد) دیکھنا مختلف سفروں اور حرکتوں کی دلیل ہے، اور کبھی معاصی اور گناہوں اور موت کے اسباب میں پڑنے کی دلیل ہوتا ہے۔