خواب میں پستان دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں پستان دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
بظاہر تو یہ خواب اچھا معلوم نہیں ہوتا لیکن اس کی تعبیر بہت اچھی ہے۔ خواب دیکھنے والا نیک سیرت عورت سے نکاح کرے گا۔ اولاد نرینہ پیدا ہونے کی بشارت مل سکتی ہے۔ یا دولت ملنے کی تعبیر بھی ہو سکتی ہے۔