سوال: گوتم بدھ یوگی اور سنیاسی کیوں بنے؟

ادبی محفلCategory: اردو ادب معروضی سوالاتسوال: گوتم بدھ یوگی اور سنیاسی کیوں بنے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: گوتم بدھ ایک شاہی محل میں پیدا ہوئے لیکن وہ اس ماحول کے عادی نہ تھے۔ انہوں نے مشاہدہ کیا کہ دنیا میں جو بھی انسان ہیں چاہے وہ غریب ہوں یا امیر، اکثر مایوس اور نا خوش رہتے ہیں۔ دونوں کی زندگی میں بیماریاں اور تکالیف ہوتی ہیں۔ گوتم بدھ نے غور کیا کہ کیا کوئی کیفیت ایسی بھی ہے جو ان ارضی مسرتوں اور موت سے پامال ہو جاتی ہے۔ اسی مقصد کو حاصل کرنے کے لیے گوتم بدھ یوگی اور سنیاسی بنے۔
اس کہانی کے خلاصہ اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔