شرک کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کریں؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتشرک کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کریں؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: شرک کے لغوی معنی ہیں ”حصہ داری“ اور ساجھے پن کے ہیں۔ دین کی اصطلاح میں شرک کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات یاصفات کے تقاضوں میں کسی کو اس کا حصہ دار اور ساجھی ٹھہرایا جائے۔