Pahari Literature Notes

پہاڑی زبان پیر پنچال کے علاوہ آزاد کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بولی جانے والی ایک منفرد زبان ہے۔ اس زبان میں بہت سا ادب تخلیق ہوا ہے اور ہندوستان کی قومی تعلیمی پالیسی کے تحت اب جموں کشمیر میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات بنیادی تعلیم اپنی اسی مادری زبان میں حاصل کریں گے۔