• You must enroll in this course to access course content.
Advertisement

میرا نام محمد فہد بشیر ہے اور میرا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے۔ جب میں ساتویں جماعت میں تھا تو اساتذہ کی شفقت کی بدولت میں نے قلم پکڑنا سیکھا اور آہستہ آہستہ لکھتا رہا۔ آغاز میں شاعری سے لکھنا شروع کیا اور پھر کہانی اور آرٹیکل کی طرف آ گیا۔ احساسات ، محنت ، محبت اور اس طرح کے دوسرے موضوعات جن سے ہمارا روزمرہ کی زندگی میں سامنا ہوتا ہے اُن پر لکھنا شروع کیا ہے۔ نیچے دیے گئے عنوانات پر آپ میری تحاریر پڑھ سکتے ہیں۔