خلفائے راشدین سے متعلق احادیث

یہ کورس خلفاء راشدین کے متعلق ہے۔ اس کورس میں ہم خلفائے راشدین کے متعلق پانچ پانچ احادیث بیان کر رہے ہیں۔خلفائے راشدین میں چار بڑے اصحابہ کرام کا نام شامل ہے جن میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا نام شامل ہے۔نیچے دیے گئے اسباق میں ان صحابہ کرام کے نام پر کلک کر کے ان کے متعلق پانچ پانچ احادیثِ مبارکہ پڑھیں۔