ارسہ شوکت

ارسہ شوکت کا تعلق سانگلہ ہل ضلع ننکانہ صاحب سے ہے ، وہ آج کل بی۔ایس اردو کر رہی ہیں ، اردو ادب کی سمجھ بوجھ رکھتی ہیں اور انہیں کہانی لکھنے میں دلچسپی ہے۔