شمع ناصر 

شمع ناصر کا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ سے ہے۔ یہ بی ایس اردو یعنی ( ماسٹر ان اردو ) کررہی ہیں۔اردو ادب کے ساتھ خاص لگاؤ رکھتی ہیں اور مسلسل لکھنے پڑھنے میں مصروف رہتی ہیں۔ نیچے کے اسباق میں آپ ان کی تحاریر پڑھیں گے۔