Tanzeel Aziz | تنزیل عزیز

Tanzeel Aziz | تنزیل عزیز 1

تنزیل عزیز کا تعلق صوبہ پنجاب(پاکستان) کے ایک شہر ساہیوال سے ہے۔تعلیم کے میدان میں، انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے اردو میں ماسٹرز کیا اور الحکمہ انٹرنیشنل سے تحقیق اور اصولِ تحقیق میں ایم فل کی ڈگری حاصل کی ہے۔

تنزیل عزیز ایک سنجیدہ اردو لکھاری اور کالم نگار ہیں جن کی تحریروں میں فکری گہرائی، ادبی رنگ اور دینی بصیرت جھلکتی ہے۔ وہ عصرِ حاضر کے فکری و سماجی چیلنجز پر گہری نظر رکھتے ہیں اور تاریخ، فلسفہ اور اسلامی تعلیمات کو اپنے اسلوب میں جوڑتے ہیں۔

ان کا حالیہ تحقیقی منصوبہ “الحاد کا فکری محاصرہ” ہے، جو علمی و فکری سطح پر الحاد کا جائزہ لیتا ہے۔ ساتھ ہی وہ تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیوں میں بھی سرگرم ہیں، علم کو عام کرنے اور قاری کے دلوں تک پہنچانے کے لیے کوشاں ہیں۔اس کورس میں آپ ان کی مختلف تحاریر پڑھیں گے جن میں ادبی کالمز ، تحقیقی و تنقیدی مضامین ، اسلامی وتاریخی مضامین وغیرہ شامل ہیں۔

فکری کالمز

0
0
0
0
0
0

ادبی کالمز

0
0
0
0
0
0
0
0
0
0

افسانے

0
0
0
0
0
0
0
0
0

تحقیقی و تنقیدی مضامین

0
0
0
0
0
0
0
0
0