Urdu Novels Summaries

یہ باب اردو ناول کے متعلق ہے۔ اس کورس میں ہم اردو کے بہترین ناولوں کے خلاصے اور تنقیدی جائزے پیش کررہے ہیں۔ نیچے دیے گئے اسباق میں ناولوں کے نام پر کلک کر کے آپ ناول کا خلاصہ پڑھ سکتے ہیں۔ اور اگر آپ پورے ناول کی کتاب پڑھنا چاہتے ہیں تو اس کا لنک بھی ہم ناول کے خلاصہ کے آخر میں دے دیں گے۔ہمیں امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش ضرور پسند آئے گی۔

ناولوں کے خلاصے