امید ہماری زندگی میں کیا تبدیلی لاسکتی ہے؟

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersامید ہماری زندگی میں کیا تبدیلی لاسکتی ہے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
امید ہماری زندگی میں بہت سی مثبت تبدیلیاں لاسکتی ہے۔ امید کی وجہ سے ہم اپنے حال کو بہتر بنانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں ، امید ہی کی وجہ سے ہر انسان کوشش کرتا ہے اور امید پر ہی دنیا قائم ہے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں