اپنے ہیڈ ماسٹر کے نام دو دن کی رخصت کے لیے درخواست لکھیں۔

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersاپنے ہیڈ ماسٹر کے نام دو دن کی رخصت کے لیے درخواست لکھیں۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
beingsajid Staff replied 1 سال ago

بخدمت جناب ہیڈ ماسٹر صاحب (سکول کا نام)
جناب عالی!
گزارش خدمت یوں ہے کی نیازمند کو آج گھر میں نہایت ضروری کام ہے جس کے باعث میں سکول حاضر نہیں ہو سکتا۔
برائے مہربانی مجھے دو دن کی چھٹی رخصت عطا فرمائے۔
شکریہ!

عرض نیاز
طلب ِعلم کا نام
جماعت
دستخط والد صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مورخہ 14 جنوری2022