زمانہ مستقبل کے پانچ جملے لکھیے:

ادبی محفلزمانہ مستقبل کے پانچ جملے لکھیے:
beingsajid Staff asked 1 سال ago
beingsajid Staff replied 1 سال ago

میں اتر آؤں گا تو تجھے دکھا دوں گا۔
بچے بھوک کے مارے چوں چوں کر کے مرجائیں گے۔
اماں جی سے کہہ دوں گی۔
میں اماں جی کو تمھاری شکایت لگاؤں گی۔
ہم کل سیر پر جائیں گے۔