سعد کس آبدوزکا نام ہے؟اسے یہ نام کیوں کیادیا گیا ؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتسعد کس آبدوزکا نام ہے؟اسے یہ نام کیوں کیادیا گیا ؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
پاک بحریہ نے ملکی وسائل سے تیار ہونے والی پہلی آبدوز کو صحابی رسول حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے منسوب کر کے اس کا نام سعد رکھا ہے۔حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے دریا میں گھوڑے اتارنے کے تاریخی واقعے سے منسوب کرتے ہوئے یہ نام رکھا گیا۔