سوال: تقریظ کسے کہتے ہیں؟

ادبی محفل › Category: اردو ادب معروضی سوالات › سوال: تقریظ کسے کہتے ہیں؟
beingsajid Staff asked 4 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 4 سال ago
کتاب کے شروع یا آخر میں لکھی جانے والی وہ تحریر جو اس کتاب یا مضمون کے حسن وقبح یا خوبیوں اور خامیوں کے متعلق ہو تقریظ کہلاتی ہے۔