سوال: ماحولیاتی آلودگی سے کیا مراد ہے؟

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersسوال: ماحولیاتی آلودگی سے کیا مراد ہے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: ماحولیاتی آلودگی سے مراد گرد و پیش کی گندگی یا نجس ہے۔ انسان کے گرد و پیش جو بھی اشیاء ہیں، خواہ وہ پانی ہو یا ہوا یا دیگر اشیاء، ان تمام چیزوں کی حفاظت اور صفائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے ،تاکہ ہماری صحت پر اس کے مضر اثرات نہ پڑیں۔