سوال نمبر 1: امراؤ جان ادا کے کردار پر روشنی ڈالیے۔

ادبی محفلCategory: اردو ادب معروضی سوالاتسوال نمبر 1: امراؤ جان ادا کے کردار پر روشنی ڈالیے۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
امراؤ جان ادا ناول کا بنیادی اور اہم کردار ہے۔امراؤ جان ادا ایک طوائف ہے مگر اس کا رہن سہن دیگر طوائفوں سے الگ ہے۔وہ شعر و سخن کا ذوق رکھتی ہے اور ادب کے چند اصناف سے واقف ہے۔اس کا بچپن ایک شریف اور متوسط گھرانے میں گزرا جہاں اس کا نام امراؤجان نہیں کچھ اور تھا۔