سیاق وسباقکے حوالے سے تشریح کر

ادبی محفلCategory: اشعار کی تشریحسیاق وسباقکے حوالے سے تشریح کر
Rehan nasir asked 2 سال ago
نمبر 4   سیاق و سباق کے حوالے سے نثر پارے کی تشریح کیجیے ، مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجئے۔   محمد رسول اللہ کا وجود مبارک ایک آفتاب عالم تاب تھا۔ جس سے اونچے پہاڑ دیتے میدان ، بہتی نہریں، سرسبز کھیت، اپنی اپنی صلاحیت اور استعداد کے مطابق تابش اور نور حاصل کرتے تھے یا ابر باراں تھا، جو پہاڑ اور جنگل، میدان اور کھیت ، ریگستان اور باغ ہر جگہ برستا تھا اور ہر ٹکڑا اپنی اپنی استعداد کے مطابق سیراب ہو رہا تھا، قسم قسم کے درخت اور رنگارنگ پھول اور پتے جم رہے تھے اور اگ رہے تھے۔