شاہ ولی اللہ کی تحریک کا مقصد کیا تھا؟

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersشاہ ولی اللہ کی تحریک کا مقصد کیا تھا؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب : شاہ ولی اللہ کا زمانہ مسلمانوں کی زبو حالی کا زمانہ تھا۔ جہاں ہر قسم کی غیر مذہبی رسومات اسلامی معاشرے میں رائج ہو چکی تھیں۔ ایسے میں شاہ ولی اللہ اور ان کے صاحبزادے نے ایک تحریک شروع کی جس کا مقصد مسلمانوں کی اخلاقی اور معاشرتی برائیوں کو دور کرنا تھا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں