اُردو ادب کے چند مشہور و مقبول سوالات

  • 1- اردو زبان کےتقریبا 54009 الفاظ ہیں۔
  • 2- ریختہ کا لفظ اردو زبان کے لئے بادشاہ اکبر اعظم کےعہد میں استعمال ہوا۔
  • 3- ڈرامہ یونانی زبان کا لفظ ہے۔
  • 4- افسانہ ہمارے ہاں انگریزی زبان کےادب سے آیا ہے۔
  • 5- کہہ مکرنی اردو نثر میں سب سے قدیم صنف ہے۔
  • 6- ترقی پسند تحریک کےحوالے سے افسانوی کے پہلے مجموعے کا نام انگارے ہے۔
  • 7- اردو ڈرامے کاآغاز لکھنؤ سے انیسویں صدی میں ہوا۔
  • 8- جدید اردو نظم کا آغاز انجمن پنجاب لاہور سے ہوا۔
  • 9- علامہ اقبال کا سب سے پہلا شعری مجموعہ اسرارخودی ہے۔
  • 10- علامہ راشدالخیری کو طبقہ نسواں کا محسن قرار دیا گیا۔
  • 11- جس شاعری میں نقطہ نہ آئے اسے بے نقط شاعری کہتے ہیں۔
  • 12- فارسی ایران کی زبان ہے۔
  • 13- مغلوں کے زمانے میں عربی اور فارسی سرکاری زبانیں تھیں۔
  • 14- اردو کو 1832 میں برصغیر میں سرکاری زبان کا درجہ ملا۔
  • 15- اردو کی پہلی منظوم کتاب کدم راو پدم راو ہے۔
  • 16- مولانا حالی نے “”مسدس حالی”” سر سید کےکہنے پر لکھی۔
  • 17- الطاف حسین حالی مرزا غالب کے شاگرد ہے۔
  • 18- مخزن رسالہ شیخ عبدالقادر نے اپریل 1901ء میں شائع کیا۔
  • 19- اردو کا پہلا سفر نامہ عجائبات فرہنگ یوسف خان کمبل پوس ہے۔
  • 20- اسماعیل میرٹھی بچوں کے شاعر کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔
  • 21- دارالمصفین اعظم گڑھ کے بانی مولانا شبلی نعمانی تھے۔
  • 22- فیض احمد فیض اور احمد ندیم قاسمی کا تعلق ترقی پسند تحریک سے تھا۔
  • 23- علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب “”علم الاقتصاد “”اقتصادیات کے موضوع پر ہے۔
  • 24- فیض احمد فیض واحد پاکستانی شاعر ہیں جہنیں روسی ایوارڈ لنین پرائز ملا۔
  • 25- پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری کی کتاب چراغ سحر میں ہے۔
  • 26- شکوہ جواب شکوہ علامہ اقبال کی کتاب بانگ دار میں ہے۔
  • 27- مسدسِ حالی کا دوسرا نام مدوجزر اسلام ہے۔
  • 28- زمیندار اخبار مولانا ظفر علی خان نےجاری کیا۔
  • 29- اردوکا ہمدرد اور انگریزی کا “”کا مریڈ””مولانا محمد علی جوہر نےجاری کیا۔
  • 30- اردو کا پہلا ڈرامہ اندر سبھا امانت لکھنوی کا ہے۔
  • 31- آغاحشر کاشمیری کو اردو ڈرامے کا شیکسپیر کہاجاتا ہے۔
  • 32- غزل کا پہلا شعر مطلع اور آخری شعر مقطع کہلاتا ہے۔
  • 33- علامہ اقبال کے خطوط “”اقبال نامہ””” کےنام سے شائع ہوئے۔
  • 34- قراۃالعین حیدر اردو کے افسانہ نگار سجاد حیدر یلدرم کی بیٹی تھی۔
  • 35- تہزیب الاخلاق رسالہ سر سید احمد خاں نے 1871ً میں شائع کیا۔
  • 36- اردو کا پہلا اخبار “”جام جہاں”” کلکتہ سے 1822ء میں شائع ہوا۔
  • 37- اردوکی نظم “”آدمی نامہ”” نظیر آکبر آبادی کی ہے۔
  • 38- بابائے اردو، مولوی عبدالحق کو کہا جاتا ہے۔
  • 39- اردو غزل کا باقاعدہ آغاز ولی دکنی نے کیا تھا۔
  • 40- غزل کے لغوی معنی ہے، عورتوں سے باتیں کرنا۔
  • 41- اکیلے شعر کو فرد کہاجاتا ہے۔
  • 42- شعر کےآخر میں تکرار لفظی کو ردیف کہتے ہیں۔
  • 43- پیام مشرق علامہ اقبال کی فارسی کتاب ہے جس کا دیپاچہ اردو میں ہے۔
  • 44- ایم اے او کالج علی گڑھ 1920 میں یونیورسٹی کا درجہ ملا۔
  • 45- اردو کی پہلی خاتون ناول نگار رشیدہ النساء بیگم ہیں۔
  • 46- ترقی پسد تحریک کے پہلے صدر منشی پریم چند ہیں۔
  • 47- اردو کےپہلے ناول نگار ڈپٹی نزیر احمد ہیں۔
  • 48- چوھدری فضل الحق نےاپنی کتاب “”زندگی”” گورکھپوری جیل میں لکھی۔
  • 49- علامہ اقبال کی پہلی نظم ہمالہ ہے۔
  • 50- اردو ہندی تنازعہ 1967ء کو بنارس سے شروع ہوا۔
  • 51- ریختہ کے لفظی معنی ایجاد کرنا ہے۔
  • 52- رابندر ناتھ ٹیگور پہلے ایشائی ہیں جن کو 1913ء میں نوبل انعام ملا۔
  • 53- یادوں کی بارات جوش میلح آبادی کی آپ بیتی ہے۔
  • 54- آواز دوست کے مصنف مختار مسعود ہیں۔
  • 55- جہان دانش احسان دانش کی آپ بیتی ہے۔
  • 56- اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ کے مصنف ڈاکٹر سلیم اختر ہیں۔
  • 57- اپنا گریبان چاک ڈاکٹر جاوید اقبال کی آپ بیتی ہے۔
  • 58- کاغزی گھاٹ خالدہ حسین کا ناول ہے۔
  • 59- آب حیات کے مصنف مولانا محمد حسین آزاد ہیں۔
  • 60- راجہ گدھ ناول بانو قدسیہ کا ہے۔
  • 61- اردو شعر اء کا پہلا تزکرہ نکات الشعراء میر تقی میر ہے۔
  • 62- اردو کی پہلی تنقیدی کتاب مقدمہ شعروشاعری مولاناحالی نے لکھی۔
  • 63- یاد گار غالب اور حیات جاوید کے مصنف مولاناحالی ہیں۔
  • 64- سحرالبیان کےخالق میر حسن ہیں۔
  • 65- ابنِ بطوطہ کے تعاقب میں ابن انشاء کا سفر نامہ ہے۔
  • 66- تزکرہ اور غبار خاطر مولانا ابوالکلام کی تصانیف ہیں۔
  • 67- رسالہ اسباب بغاوت ہند کے مصنف سرسید احمد خان ہیں۔
  • 68- بلھے شاہ کا اصل نام سید عبدللہ ہے۔
  • 69- اردو کےپہلے مورخ کا نام رام بابو سکسینہ ہے۔
  • 70- اردو کی پہلی گرائمر انشاءاللہ خان نے لکھی۔
  • 71- خطوط نگاری کے بانی رجب علی بیگ ہیں۔
  • 72- اردو کی طویل ترین نظم مہا بھارت ہے۔
  • 73- آزاد نظم کے بانی ن-م راشد ہیں۔
  • 74- سید احرار لقب حسرت موہانی کو ملا۔
  • 75- حفیظ جالندھری کوشاعر اسلام کہا جاتا ہیے۔
  • 76- پہلا صاحب دیوان شاعر قلی قطب شاہ ہے۔
  • 77- اہل لاہور کو زندہ دلان لاہور کا لقب سر سید احمد خان نے دیا۔
  • 78- علامہ اقبال اپنے آپ کو مولانا روم کاشاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے۔
  • 79- سنسکرت اور فارسی ایشیاء براعظم کی زبانیں ہیں۔
  • 80- سنسکرت برصغیر میں مختلف وقتوں میں دو مرتبہ درباری زبان بنی۔
  • 81- اردو آج دو رسم الخطوط میں لکھی جاتی تھی۔
  • 82- برج بھاشا بین الصوبائی لہجہ تھا۔
  • 83- پنجابی ،دکنی، سندھی، اور برج بھاشا کا اصل مخرج ہراکرت تھا۔
  • 84- جب سندھ کو اسلامی لشکر نے فتح کیا اس میں عربی اور فارسی زبان بولنے والے لوگ شامل تھے۔
  • 85- اردو کی پہلی تحریک حضرت گیسو دراز قرار دیا جاتا ہے۔
  • 86- سب سے پہلےغزل گو شاعر
  • ولی دکنی ہے۔
  • 87- قران مجید کا اردو میں پہلا لفظی ترجمہ شاہ رفیع الدین نے کیا ( 1786ء)۔
  • 88- سر سید نے خطبات احمدیہ انگلستان میں کتاب لکھی تھی۔
  • 89- روسو کی اس آواز کو رومانوی تحریک کا مطلع کہا جاتا ہے۔ انسان آزاد پیدا ہو مگر جہان دیکھو وہ پایہ زنجیر ہے۔
  • 90- دس کتابیں یہ مرکب عددی ہے۔
  • 91- فعل اور مصدر میں باہمی فرق فعل میں ہمیشہ زمانہ پایا جاتا ہے مصدر میں نہیں۔
  • 92- مہر نیمروز غالب کی تصنیف ہے۔
  • 93- شاہنامہ اسلام حفیظ جالندھری کی تصنیف ہے۔
  • 94- مصحفی کے آٹھ دیوان ہے۔
  • 95- دہلی مرحوم حالی کا مرثیہ ہے۔
  • 96- جدید اردو بثر سب سے پہلے سرسید نے لکھی۔
  • 97- زندہ رود کے مصنف جاویداقبال ہیں۔
  • 98- اردو میں مثنوی نگاری فارسی کے توسط سے زیر اثر آئی۔
  • 99- قصیدے کے پانچ اجزائے ہیں نشیب، گریز، مدح، عرض مطلب، مدعا۔