اتنا نہ مجھ سے تو پیار بڑھا کہ میں اک بادل آوارہ 

مرد: اتنا نہ مجھ سے تو پیار بڑھا کہ میں اک بادل آوارہ کیسے کسی کا سہارا بنوں کہ میں خود بے گھر بیچارہ خاتون: اس لیے تجھ سے میں پیار کروں کہ تو اک بادل آوارہ جنم جنم سے ہوں ساتھ تیرے ہے نام میرا جل کی دھارامرد: اتنا نہ مجھ سے تو پیار بڑھا کہ … Read more

ابابیل کے متعلق دلچسپ معلومات

ابابیل زمین پر اترے بغیر مسلسل 10 ماہ تک پرواز کرتی ہے۔ابابیل کا شمار تیز رفتار اور بلند پرواز پرندوں میں ہوتا ہے جو 10 ماہ کے 99 فیصد وقت پرواز کرتی ہے پرندوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ابابیل (کامن سوئفٹ) 10 ماہ تک مسلسل پرواز کرسکتی ہے جبکہ … Read more

میر کی شاعری میں سماجی تنقید

ادب کا زندگی کے بغیر زندہ رہنا ناممکن سا ہے چوں کہ زندگی ادب کا سرچشمہ ہے۔ اگر کوئی ادب زندگی سے کنارہ کشی اختیار کر لے تو وہ زندگی کی برکتوں اور آفاقی قدروں سے محروم ہو جائے گا بل کہ وہ اپنی موت آپ مر جائے گا۔ اس لیے سماج ادب کے ساتھ … Read more

پہاڑی ماہیے | Urdu Notes

لڑکیاں لڑکے کوئی کتنی ہاں روں  ماہیا اک چنگا تو لگنا اے دوجا پھر بھی توں ماہیا چٹا ککڑ بنیرے تے کاسنی دوپٹے والیے منڈا صدقے تیرے تے کوئی مندری پائی رکھساں آپ ذلیل ہوساں تیری عزت بنائی رکساں کوئی مندری دو ماسے ایک پاسے رکھ یاری نیہہ نبھنی دو پاسے  کوئی سرخ گلاب ہووے عشق رولا دیندا پاویں کیڈھا … Read more

فنونِ لطیفہ (Fine Arts) کی تعریف اور اقسام

فنون لطیفہ کی تعریف: فنونِ لطیفہ سے مراد وہ خوبصورت اور نفیس فنون ہیں جن کے ذریعے انسان اپنے جذبات، احساسات، خیالات اور جمالیاتی حس (aesthetic sense) کا اظہار کرتا ہے۔ یہ فنون انسانی ذہن اور روح کو لذت، سکون اور حسن کا تجربہ فراہم کرتے ہیں۔ان کا بنیادی مقصد خوبصورتی کا اظہار، جذبوں کی … Read more

پی ایچ ڈی کا مطلب

کیوں ہر اس شخص کو بھی ڈاکٹر آف فلاسفی کہا جاتا ہے جو کسی بھی مضمون میں P.hD کیا ہوتا ہے؟؟ ڈاکٹریٹ آف فلاسفی یعنی پی ایچ ڈی کا مطلب یہ ہے کہ جس شخص کے پاس یہ ڈگری ہوتی ہے وہ اپنے شعبے میں سب سے اونچا علمی مقام حاصل کر چکا ہوتا ہے۔ … Read more

اردو کے دس بہترین افسانے

اردو کے دس بہترین افسانے کون سے ہیں؟ ان کے نام کسی تامل کے بغیر ذہن میں آ جاتے ہیں۔ کفن، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لحاف، لاجونتی، پشاور ایکسپریس، کپاس کا پھول، آخری آدمی، آنندی، کمپوزیشن2، گڈریا۔ اس فہرست میں ابھی بُو، ٹھنڈا گوشت، موذیل، جانکی، ٹیٹوال کا کتا، بھولا، چوتھی کا جوڑا، رحمان بابو کے … Read more

خود کا دوسروں سے موازنہ

السلام علیکم! روبینہ نے اسکول سے واپسی پر حسبِ معمول غصے میں سب کو سلام کیا۔اس کی امی اور باجی نے مسکرا کر جواب دیا۔ امی جان اسکول میں گزرے دن کا حال پوچھنے لگیں۔ لیکن روبینہ سب کو نظر انداز کر کے کمرے میں چلی گئی۔ روبینہ کے اس بے جا غصے کی عادت … Read more

ادب میں تحقیق و مخطوطات کی اہمیت

تحریر ڈاکٹر محمد آصف ملک علیمیاسسٹنٹ پروفیسر شعبۂ اردو بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی راجوری، جموں وکشمیر مخطوطہ ادب میں نخل (بیج) یا اصل (جڑ) کی اہمیت رکھتا ہے۔ جو اصل، تحقیق کی شکل میں ایک فربہ تنا بن کر شاخ نقد کی صورت میں پھیل کر امکاناتِ معنیٰ کے جوہر پشتوں کے پیرا میں … Read more

فاروق نازکی کی شاعری

”شاعری اچھی اور بیش قیمت تجربوں کا حسین، مکمل اور موزوں بیان ہے۔“ دراصل اپنی بنیادی شکل میں خیال بھی تجربہ ہے اور جذبہ بھی۔ یہ تجربہ سستا قسم کا بھی ہوتا ہے اور وقیع اور بیش قیمت بھی، تجربہ نیا بھی ہوتا ہے اور پرانا بھی، شاعری میں اچھا اور قیمتی تجربہ وہی ہوتا … Read more