عمران احمد ہارون 

عمران احمد ہارون کا تعلق کراچی پاکستان سے ہے۔ اردو ادب کے ساتھ خاص لگاؤ رکھتے ہیں اور مسلسل لکھنا اور پڑھنا ان کا شعورِ زندگی ہے۔ اردو شاعری میں طبع آزمائی کر رہے ہیں۔ نیچے کے اسباق میں آپ ان کی تحاریر پڑھیں گے۔