فاطمہ وٹو

فاطمہ وٹو کا تعلق لاہور سے ہے۔ وہ نفسیات میں ڈگری مکمل کر رہی ہیں۔فکشن سے ان کی دلچسپی قدرتی ہے اور مختلف جگہوں پہ کالم اور افسانے لکھتی ہیں۔