Advertisement
Advertisement
میرا نام محمد عدنان مشتاق ہے،میرا تعلق ضلع لاہور کے ایک متوسط طبقے سے ہے۔ابتدائی تعلیم گھر سے حاصل کرنے بعد پرائمری تعلیم نجی سکول میں حاصل کی اس کے بعد گورنمنٹ مسلم ہائی سکول سے میٹرک اور پنجاب کالج میں ایف ایس سی پاس کی،تا حال یونیورسٹی میں بی ایس اونز کا طالبعلم ہوں۔
Advertisement
اردو پڑھنے کا شوق تو پرائمری سے ہی تھا،جیب خرچ کا ایک بیشتر حصہ مختلف قسم کی کہانیاں اور کتابیں خریدنے میں صرف ہوتا تھا اور شاید اسی وقت سے کچھ لکھنے کی لگن بھی کہیں نہ کہیں موجود تھی۔اور لکھتے لکھتے کچھ بہتر لکھنے میں کامیاب ہو گیا۔اور کوشش ہے کہ دنیا بھر میں جو دیکھوں یا محسوس کروں، اسکو قلم بند کروں۔
محمد عدنان مشتاق کی تحاریر
Advertisement
Advertisement
Advertisement