نورین فاطمہ غازی

نورین فاطمہ غازی کا تعلق سانگلہ ہل ضلع ننکانہ صاحب سے ہے ۔وہ اردو ادب کی طالبہ ہیں اور جدید اردو ادب بالخصوص فکشن ( ناول اور افسانہ ) پر بھرپور نظر رکھتی ہیں۔ جدید ادب سے ان کا بالواسط تعلق ہے۔مختلف اردو اخبارات میں کالم اور افسانے بھی لکھتی ہیں۔