اتنا نہ مجھ سے تو پیار بڑھا کہ میں اک بادل آوارہ 

مرد: اتنا نہ مجھ سے تو پیار بڑھا کہ میں اک بادل آوارہ 
کیسے کسی کا سہارا بنوں کہ میں خود بے گھر بیچارہ

خاتون: اس لیے تجھ سے میں پیار کروں کہ تو اک بادل آوارہ 
جنم جنم سے ہوں ساتھ تیرے ہے نام میرا جل کی دھارا

خاتون: جنم جنم سے ہوں ساتھ تیرے ہے نام میرا جل کی دھارا
مرد: (مجھے ایک جگہ آرام نہیں رک جانا میرا کام نہیں) (x2) 

میرا ساتھ کہاں تک دو گی تم میں دیس ودیش کا بنجارہ
اتنا نہ مجھ سے تو پیار بڑھا کہ میں اک بادل آوارہ 
کیسے کسی کا سہارا بنوں کہ میں خود بے گھر بیچارہ

خاتون: اس لیے تجھ سے میں پیار کروں کہ تو اک بادل آوارہ 
جنم جنم سے ہوں ساتھ تیرے ہے نام میرا جل کی دھارا

خاتون: (او نیل گگن کے دیوانے تو پیار نہ میرا پہچانے) (x2)
 میں تب تک ساتھ چلوں تیرے جب تک نہ کہے تو میں ہارا
اس لیے تجھ سے میں پیار کروں کہ تو اک بادل آوارہ 
جنم جنم سے ہوں ساتھ تیرے ہے نام میرا جل کی دھارا

مرد: اتنا نہ مجھ سے تو پیار بڑھا کہ میں اک بادل آوارہ
 کیسے کسی کا سہارا بنوں کہ میں خود بے گھر بیچارہ

(کیوں پیار میں تو نادان بنے اک پاگل کا ارمان بنے) (x2)
خاتون: اب لوٹ کے جانا مشکل ہے میں نے چھوڑ دیا ہے جگ سارا