Advertisement
Advertisement
بے حس تھا وہ کہ بن گیا
زمانے کو دیکھ وہ بھی بدل گیا

کوئی ہے ہی نہیں میرا ایسا شنیدن
جسے وہ کہو جو وہ کہہ گیا

چبھتی ہے بات کانٹوں سی یوں
جسے کوئی گہرا زخم دے گیا

تنہا رات تھی چاند کا ساتھ تھا لیکن
وہ اپنے ساتھ میرا آسماں لے گیا

Advertisement