Back to: گل افشاں ناز
Advertisement
Advertisement
نام سیاست پہ کرتے ہو کیا کیا تم کرتے ہو ہزار وعدے اسے نبھاتے ہو کیا تم ؟ بھوکے ننگے گھومے ہیں سڑکوں پہ یوں اچھی سڑکیں کبھی بنواتے ہو کیا تم؟ کاش کرتے اپنے وعدوں کو یوں پورا جس دلاسے سے وعدہ کرتے ہو تم دیتے ہو آنکھوں میں امید کی چمک جیت کے بعد دی امید بھول جاتے ہو کیا تم؟ |
Advertisement
Advertisement