Back to: ابوبکر صدیق(آفتاب سہجوی)
0
| میں نے کہا جب ان کو جاناں وہ کہ رہے ہیں اب تم بھی نا تم کو جب بھی کوئی کام ہو تم صرف ہمیں ہی بلانا آئی اور غائب بھی ہوگئی ان سے کچھ ہم کو تھاکہنا میں دیکھوں تو اچھا ہو گا تیرا رونا تیرا ہنسنا آپ صدا دو ہم نا آئیں اے جاناں یہ کیسے ہونا |