نظم: شانِ اُستاد

0
علم کی شمع جلائی تُونے
جہاں سے جہالت مٹائی تونے
بڑے بڑے انسان بناۓ تُونے
جینے کے گُر سکھاۓ تُونے
تیرے قلم نے عہدے بناۓ
تُجھ بِن کوئی پہنچ نہ پاۓ
زندگی کی تُونے بنائی کہانی
دُنیا میں تیرا کوئی نہ ثانی
تیرے قلم نے عہدے بناۓ
تُجھ بِن کوئی پہنچ نہ پاۓ
اُستار بِن کامیابی نھیں ہے
کسی کے پاس یہ چابی نھیں ہے
تیرا درجہ سب سے بڑا ہے
تیرے لیے بھی تاج پڑا ہے
اخوت کا درس دیتے جاو
دلوں میں محبت بھرتے جاو
تمھیں خدا سے فضل ملا ہے
تو اجر تمھارا بڑا ہے
سب کی زندگی کو نوید سنوارا
استاد کی عظمت کو سلام ہمارا
شاعر: نوید شریف تاریخ