Ashad Meaning In English | اَشَد

اشد (اَشَد)


لفظ ‘اشد‘ عربی زبان سے مشتق ہے۔ اردو میں 1822ء کو “دقائق الایمان” میں مستعمل ملتا ہے۔

Meaning In Urdu

نہایت شدید | بہت زیادہ |
اپنے خیالات یا عمل میں سختی سے پیش آنے والا

Meaning In English

Severe | Excessive | Violent | More Vehement

جملے میں استعمال

  • (١) آج کے دن اشد سردی ریکارڈ کی گئی
  • (٢) میرے ایک دوست کو پانچ سو روپے کی اشد ضرورت تھی
  • (٣) علمائے بے عمل کی تنقید میں مہدوی صوفیوں سے زیادہ سخت و اشد تھے۔